شوبز
اصل گھر وہ ہے جہاں ماں موجود ہو؛ مہوش حیات
اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اصل گھر وہ ہے جہاں ماں موجود ہو۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر فیملی کے ساتھ چند خوبصورت تصاویر شیئر کی گئیں۔مہوش حیات نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیملی کے ساتھ عید منانے کے لیے گھر واپس آنا بہت اچھا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ بات بالکل سچ ہے کہ اصل میں گھر وہ ہوتا ہے جہاں ماں موجود ہو، ماشاءاللہ۔