شوبز

مدرز ڈے پر ماورہ حسین کی والدہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ کے ہمراہ کچھ تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ماورہ نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

ماں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر میں اپنی والدہ کو ماں کے عالمی دن کی مبارک باد دی۔اس سے قبل اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ کی جانب سے بیٹی کے لیے دیئے گئی نصیحتیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.