شوبز
کبریٰ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ; ویڈیو وائرل
اداکارہ کبریٰ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ خان نے جس جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔اس برائیڈل فوٹو شوٹ پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔