شوبز

اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا

اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔

اسکرین گریب

اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام خبریں 100فیصد غلط ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نےانٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگوکی تھی جس میں ان کاکہنا تھاکہ میری شادی کی خبراچانک ہی سننے کوملے گی لیکن میں شادی سادگی سے کروں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.