شوبز

پاکستانی فلموں کو نظر انداز کرنے پر عدنان صدیقی بھی برہم

اداکار عدنان صدیقی ملک میں ہالی ووڈ فلموں کی نمائش کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

عدنان صدیقی نے ٹویٹر پر لکھا کہ ہالی ووڈ فلم” ڈاکٹر اسٹرینج” کو چند دنوں بعد بھی ریلیز کیا جا سکتا تھا۔ ہماری انڈسٹری کی فلمیں دو سال کے وقفے کے بعد ریلیز ہوئی ہیں۔ اب ہماری انڈسٹری کو ہالی ووڈ فلموں کی نمائش سے نقصان پہنچے گا اور ہمارا سنیما ہائی جیک ہوجائے گا۔انہوں نے وزیراعظم اور مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بتائیں ہم کس طرح اپنے سنیما کو ترقی کی جانب لے جاسکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.