شوبز
آمنہ الیاس کی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑلیا
اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس پہنے بلکل سادہ لک میں بہت حسین لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جارہا ہے۔