شوبز
حرا مانی کی تصاویر کے سوشل میڈیا کے چرچے
اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حرا مانی نے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت اسمارٹ لگ رہی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جسے مداح بہت پسند کر رہے تھے۔