شوبز

منشا پاشا کے استنبول میں سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

اداکارہ منشا پاشا استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

منشا پاشا نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کو منشا پاشا کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.