شوبز

عمران خان کے جھوٹے الزام پر ایان علی بھڑک اٹھیں

عمران خان کو سیاسی مخالفین کی تنقید کا تو سامنا ہے ہی لیکن اب پاکستانی ماڈل ایان علی بھی ان کے خلاف بول پڑی ہیں۔ 

ٹوئٹر پر جاری  بیان میں ایان علی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے،  پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں)دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں)۔

ایان علی نے کہا کہ چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی،  جیسے پہلے نہیں بنتی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.