شوبز

آمنہ الیاس کو "بکنی” پہننے کا مشورہ کس نے دیا؟

اداکارہ آمنہ الیاس ایک بار پھر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی ہے۔شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس کے بعد آمنہ الیاس شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقید کی ہے۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ انہیں بکنی پہن لینی چاہیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.