شوبز

’آہ کراچی، یہ سب کب رُکے گا؟‘، ثمینہ پیرزادہ کا اظہارِ افسوس

 اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے بم دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر کراچی دھماکے کے متاثرہ افراد کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’آہ کراچی، یہ سب کب رُکے گا؟‘اُنہوں نے لکھا کہ’میرا دل تمام زخمیوں کے لواحقین کے لیے بہت دکھی ہے‘۔اداکارہ نے اس ایک شخص کی مغفرت کے لیے بھی دعا کی، جس نے اپنی قیمتی جان گنوادی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.