شوبز

سونیا حسین کے والد آئی سی یو میں داخل; دعاؤں کی اپیل

 اداکارہ سونیا حسین کے والد کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے والد کی صحت کے لیے دعا کا کہا گیا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ ان کے والد تنویر حسین شاہ بخاری آئی سی یو میں ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ انہوں نے اپنے والدین کے لیے نیا گھر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.