شوبز

کوئی میرے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتا کیونکہ۔۔۔ ایمان علی کا انکشاف

اداکارہ ایمان علی نے والد کی اہم چیز” گھوری” سے متعلق عجیب و غریب انکشاف کردیا۔

ایمان علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اس دوران شو کی میزبان نے ان سے پوچھا کہ ایمان کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی نے آپ سے کہا کہ ’کیمرہ دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔‘ایمان علی نے کہا کہ ہیں ایسا بھی ہوتا ہے لیکن میرے ساتھ کبھی نہیں ہوا۔اداکارہ نے بتایا کہ میرے پاس والد عابد علی کی بلوچی ’گھوری‘ ہے جس کی وجہ سے کوئی میرے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتا اور سب مجھ سے ڈر کر رہتے ہیں۔

ایمان علی نے کہا کہ جب میں مذاق کررہی ہوتی ہیں تو پھر مذاق کرسکتے ہیں لیکن سیریس ہوتی ہوں تو کوئی میرے ساتھ فری نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.