شوبز

احد رضا میر نے اپنی نیٹ فلیکس سیریز کا ٹیزر شیئر دیا

احد رضا میر کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل ہارر ویب سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا پہلا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

تاہم یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس ٹیزر میں احد رضا میر کی کوئی جھلک نہیں دکھائی گئی ہے۔احد رضا میر نے 12 اپنے انسٹاگرام پر ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی ویب سیریز 14 جولائی کو ریلیز کردی جائے گی۔ان کی جانب سے ٹیزر کو شیئر کیے جانے کے بعد اداکار کے کئی مداحوں نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ ٹیزر میں ان کی جھلک نہیں دکھائی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.