شوبز

آپ کے ہاتھ کب پیلے ہوں گے؟نیلم منیر کا حیران کن جواب

اداکارہ نیلم منیر شادی کے سوال پر شرما گئیں اور انہوں نے اپنا چہرہ چھپا لیا۔

ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ بھارت میں عالیہ بھٹ کی شادی ہوگئی، آپ کے ہاتھ کب پیلے ہوں گے۔

آپ کے فینز کو آپ کی شادی کا بے چینی سے انتظار ہے، اس پر وہ شرما گئیں، اور پھر جواب دیا کہ میری شادی کبھی بھی کسی بھی دن ہوجائے گی اور میڈیا کے دوستوں کو سب سے پہلے خبر مل جائے گی، اگر شادی کروں گی تو سب کو بلاؤں گی، لیکن اس کے چانس کم ہیں، میں سادگی سے شادی کرناچاہتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ساتھی فنکاروں کی شادی کا سن کے دلی خوشی ہوتی ہے، لیکن اگر کسی ساتھی آرٹسٹ کی طلاق کی خبر سنتی ہوں تو اداس ہوجاتی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.