شوبز

"میں لندن نہیں جاؤں گا”۔۔۔ہمایوں سعید نے اہم اعلان کردیا

اداکار ہمایوں سعید کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔

ہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے انہون نے بتایا کہ ہالی ووڈ کی مشہور فلم تھور تھیٹرز میں آئے یا نہ آئے لیکن اس عیدالاضحیٰ پر فلم "میں لندن نہیں جاؤں گا” تو ریلیز ہورہی ہے۔ہمایوں سعید نے اس پوسٹ سے یہ واضح کردیا کہ ملک میں ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو وہ اپنی فلم کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ  نہیں سمجھتے۔

اداکار کی نئی فلم کی کامیابی کے لیے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.