شوبز
شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کا "بولڈ” شوٹ دیکھ کر صارفین کا پارہ ہائی
سابق گورنر پبجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ان کی بیوی نیہا راجپوت کے بولڈ شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔سوشل میڈیا پر Pregnancy شوٹ پر سخت الفاظ میں تنقید جاری ہے۔
شہباز تاثیر نے نیہا کے ہمراہ باقاعدہ شوٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جس کے بعد صارفین سخت الفاظ میں تبصرے کررہے ہیں۔