شوبز

اعجاز اسلم ’ہالی ووڈ‘ پہنچ گئے، تصاویر وائرل

 اداکار اعجاز اسلم ہالی ووڈ پہنچ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکار اعجاز اسلم کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار اعجاز اسلم آج کل انڈسٹری کے ساتھی فنکاروں کے ساتھ امریکا میں موجود ہیں۔اُنہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر لاس اینجلس سے سان فرانسسکو جاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.