شوبز

یا اللہ میں نے پورے پاکستان کو آپ کی امان میں دیا; ثمینہ پیرزادہ

 اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ملک کو اللہ کی امان میں دے دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یا اللہ میں نے پورے پاکستان کو آپ کی امان میں دیا۔ یا رب العالمین اپنے بندوں کو عقل دے اور دلوں میں نرمی،آمین۔ اداکارہ نے ایک اور ٹوئٹ میں عمران خان کانا م لئے بغیر لکھا کہ ’ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر۔ لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.