شوبز

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کی نمائش کے خلاف احتجاج

فیمنسٹس کے گروپ نے کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپیٹ پر ایرانی فلم ہولی اسپائیڈر کی نمائش کے خلاف احتجاج کیا۔

اس گروپ نے ایک بینر پکڑا ہوا ہے اور فضاء میں دھوئیں کے شعلے چھوڑے۔اس بینر پر 129 خواتین کے نام درج تھے جنہیں فیمینسٹ گروپ کے مطابق گزشتہ کانز فلم فیسٹیول کے بعد سے لے کر اب تک فرانس میں قتل کیا گیا ہے۔یہ احتجاج فلم ہولی اسپائیڈر کی اسکریننگ سے پہلے ہوا، جس میں جسم فروشوں کو مارنے والے ایک مرد کا سراغ لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

فلم ہولی اسپائیڈر کی کہانی سعید حنائی کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.