شوبزفیچرڈ پوسٹ

درخت جل رہے تھے ملک میں بدترین احتجاج کے دوران امن پسند شہریوں کو کس قسم کی اذیت اور مشکلات کا سامنا رہا؟ سینئر اداکار جمال شاہ بھی بھڑک اٹھے

'میں نے کہا تھا تمام پارٹیوں کو باہر نکلنا چاہیے تھا تاکہ حقیقی عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوتا اور بیچارے درخت ایسے نہ جلتے

درخت جل رہے تھے ملک میں بدترین احتجاج کے دوران امن پسند شہریوں کو کس قسم کی اذیت اور مشکلات کا سامنا رہا؟ سینئر اداکار جمال شاہ بھی بھڑک اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار جمال شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے درختوں کو آگ لگانے کے واقعے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں نے کہا تھا تمام پارٹیوں کو باہر نکلنا چاہیے تھا تاکہ حقیقی عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوتا اور بیچارے درخت ایسے نہ جلتے’۔ایک صارف کی جانب سے اس واقعے کا سوموٹو لینے کا مطالبہ کیا گیا جس پر اداکار نے تبصرہ کیا کہ ‘درخت جل رہے ہیں سپریم کورٹ تو نہیں کہ سوو موٹو ہو’۔ واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.