شوبز

آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویردیکھ کر شائقین آگ بگولہ ہوگئے

اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے دیکھ کر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، تصاویر وائرل ہوتے ہی انہیں صارفین  کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.