شوبز

نیہا راجپوت نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ اور ماڈل نیہا راجپوت نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔

نیہا راجپوت نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے شاویز علی تاثیر کی پہلی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ اس ننھے فرشتے کی گھر میں آمد، دُنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا بچہ سکون سے سو رہا ہے اور اس نے اپنی والدہ کی انگلی پکڑی ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.