شوبز

راحت فتح علی خان کے مسقط میں کنسرٹ کی تیاریاں عروج پر

استاد راحت فتح علی خان عمان کے دارالحکومت مسقط میں تاریخی کنسرٹ کریں گے۔

کنسرٹ میں عربی فارسی ہندی اردو اور ترک زبان میں کلام پیش کریں گے۔ 3 جون 2022 کو مسقط میں ہونے والے مثالی کنسرٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، دن رات ریہرسل کی جاری ہیں۔

مسقط میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشنر کا کہنا ہے کہ بہت خوشی اور مسرت کی بات ہے کہ دنیا کے بہت بڑے صوفی گائیک استاد راحت فتح علی خان مسقط میں 9 برس بعد ایک بڑے میوزیکل شو میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔مسقط میں رہنے والوں کو ان کی آمد کا بے تابی سے انتظار ہے۔

 استاد راحت فتح علی خان کا کہناہے کہ ہماری ٹیم 9 سال بعد مسقط میں کنسرٹ کرنے جاری رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.