شوبز

عائزہ خان نے کام چھوڑ دیا ۔۔۔ لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی مصروفیات کے بارے میں بتا دیا۔

عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’جو مداح یہ پوچھ رہے ہیں کہ میں ان دنوں کیا کررہی ہوں تو اُنہیں بتانا چاہوں گی، میں اپنا خیال رکھ رہی ہوں۔‘اداکارہ نے کہا کہ ’میں نے کام سے بریک لیا تاکہ میری جِلد کو سُکون کا سانس ملے اور میرے بالوں کو آرام مل سکے۔‘اُنہوں نے مزید کہا کہ ’میں اس وقفے میں اپنے مداحوں کے بھی تمام پیغامات کو پڑھ رہی ہوں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.