شوبز

” قائد اعظم زندہ باد "کب ریلیز ہوگی؟ ماہرہ خان نے بتا دیا

 اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ” قائد اعظم زندہ باد ” کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا ہے، جس کا مداحوں کو بہت بے صبری سے انتظار ہے۔اُنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ انشااللہ، فلم اس عید الضحیٰ پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔‘

خیال رہے کہ نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم، قائداعظم زندہ باد کو2021 میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، لیکن تاخیر کا شکار ہونے کے بعد اب اسے رواں سال عید الضحیٰ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.