شوبز

سدھو موسے والا کا قاتل سامنے آگیا؛جرم کا اعتراف

گینگسٹر لورنس بشنوئی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کا قتل اس کے گینگ نے کیا۔

بق گرفتار لورنس بشنوئی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ اس کے گینگ ممبر نے سدھو موسے والا کا قتل کیا کیونکہ وکی مڈوکھیرا اس کا بڑا بھائی تھا جس کے قتل کا بدلہ سدھو کو قتل کرکے لیا گیا۔لورنس بشنوئی کا کہنا تھاکہ وہ سدھو موسے والا کے قتل میں شامل نہیں کیونکہ جس وقت سدھو موسے والا کا قتل ہوا وہ اس وقت جیل میں تھا، اسے سدھو کی موت کی اطلاع  ٹی وی کے ذریعے ملی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.