شوبز

دیدار اور جنید اصغر کا نیا گانا "لمیاں جدائیاں” ریلیز

اداکارہ دیدار اور گلوکار و ماڈل جنید اصغر کا نیا گانا "لمیاں جدائیاں” ریلیز کردیا گیا

گانے کا سٹوری بورڈ رومانوی ہے،ویڈیو سانگ کے ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں،
گانے کی شاعری بھی خودگلوکار جنید اصغر نے کی ہے.
گانے کی شوٹنگ اداکارہ دیدار کے آبائی گھر میں کی گئی ہے.
اس سے قبل جنید اصغر کا نصیبو لال کے ساتھ ڈبییو بھی خوب پسند کیا گیا.اداکارہ دیدار کا کہنا ہے کہ ویڈیو سانگ بنانا نہایت مشکل کام ہوتا ہے دیکھنے والوں کو لگتا ہے کہ شاید فوری ایک سانگ بن جاتا ہے. مگر پورا دن شوٹنگ لوکیشن اور پھر گرمی کے موسم میں اچھا اور معیاری کام شائقین کو دینا یقینا مشکل امر ہوتا ہے

جنید اصغر اپنے نئے ویڈیو کے لیے بھی پرعزم ہے اس سے قبل جنید اصغر نے بھارت سے اپنا گانا رشک قمر لانچ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.