شوبز

ہمیشہ عوام ہی کیوں قربانی دے؟ ثمینہ پیرزادہ کا سوال

 ملکی سیا سی صورتحال پر اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے حکومت سے اہم سوال کردیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیشہ عوام ہی کیوں قربانی دے جو عہدوں پہ بٹھائے جاتے ہیں یہ ملک کیا ان کا نہیں ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے کپتان کو اللہ کی امان میں دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.