شوبزفیچرڈ پوسٹ

میں نے اپنے جسم کے ایسے پوشیدہ حصے پر تتلی کا ٹیٹو بنوایا ہے جس کا مزا؟ بھارتی اداکارہ ریشما پسوپلیتی کی شرمناک حرکت سامنے آنے پر شوبز حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

ریشما پسوپلیتی نے دیگر کئی اداکاراؤں کی طرح اپنے جسم پر ایک ٹیٹو بنوا رکھا ہے، جس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہی ان کے لباس سے باہر نظر آتا ہے

میں نے اپنے جسم کے ایسے پوشیدہ حصے پر تتلی کا ٹیٹو بنوایا ہے جس کا مزا؟ بھارتی اداکارہ ریشما پسوپلیتی کی شرمناک حرکت سامنے آنے پر شوبز حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ ریشما پسوپلیتی نے دیگر کئی اداکاراؤں کی طرح اپنے جسم پر ایک ٹیٹو بنوا رکھا ہے، جس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہی ان کے لباس سے باہر نظر آتا ہے، چنانچہ ریشما کے مداح ان کے اس ٹیٹو کے متعلق متجسس تھے اور اب اداکارہ نے مداحوں کا یہ تجسس ختم کر دیا ہے۔ تامل فلم انڈسٹری سے وابستہ اس اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان کا یہ ٹیٹو جسم کے پوشیدہ حصے پر ہے لہذا وہ اسے دکھا نہیں سکتی تاہم بتا سکتی ہیں کہ یہ ایک تتلی ہے جو انہوں نے ٹیٹو کی شکل میں اپنے جسم پر کندہ کروا رکھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریشماپسوپلیتی، جو بگ باس میں بھی شرکت کر چکی ہیں، نے حال ہی میں ویب سیریز ویلانگومیں اپنے کام کے ذریعے لوگوں کو خوب متاثر کیا ہے۔ اس وقت وہ نشر ہونے والے ایک سیریل بھاگیا لکشمی میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.