شوبز

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ بچپن کی یادوں میں گم

شوبز شخصیات اکثر و بیشتر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل بھی ہوجاتا ہے۔

ایسے ہی بچپن کی چند یادیں معروف اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ بیٹھی نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دونوں نے چہرے پر بیوٹی ماسک لگایا ہوا ہے ۔ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ یہ میری سب سے پہلی اولاد ہے، میرا پہلا پیار، میرے ساتھ کمرہ شیئر کرنے والا شخص۔وائرل تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ ماہرہ خان کے مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.