شوبز

عمران اشرف کا سدھو موسے والا کو خراج عقیدت

اداکار عمران اشرف نے بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کا گانا سُن کر اُنہیں یاد کیا ہے۔

 انسٹاگرام پر عمران اشرف نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ گاڑی میں گھوم رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران اشرف کی گاڑی میں سدھو موسے والا کا مقبول ترین گانا ’سو ہائی‘ چل رہا ہے۔عمران اشرف ناصرف گانے سے لطف اندوز ہوئے بلکہ اُنہوں نے سدھو موسے والا کو یاد بھی کیا۔اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’سدھو موسے والا ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.