شوبز

ہمایوں سعید کی فلم "لندن نہیں جاؤں گا” کا پوسٹر ریلیز

 ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی اس سال عید الضحیٰ پر آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔

’لندن نہیں جاؤں گا‘ کو بھی فلم ساز ندیم بیگ ہی بنا رہے ہیں، تاہم ایک بار پھر انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ’لندن نہیں جاؤں گا‘ 2017 کی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کی سیکوئل نہیں ہے بلکہ یہ ایک منفرد کہانی پر اسی طرح کی رومانٹک کامیڈی فلم ہے۔’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں نا صرف ہمایوں سعید مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے بلکہ ان کے ساتھ مہوش حیات بھی رومانس کرتی دکھائی دیں گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جہاں ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی ہدایات ندیم بیگ دے رہے ہیں، وہیں اس کی کہانی بھی ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے ہی لکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.