شوبز

اشنا شاہ کا عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اداکارہ اشنا شاہ نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ عامر لیاقت نے ہمیں ایک ایسا شو دیا جسے دیکھ کر ہم ہنس دیے۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے وہ اب آرام میں ہیں اور آخر کار سکون میں ہیں۔اداکارہ اشنا شاہ نے کہا کہ اللہ ہماری ہنسی معاف فرمائے, انا للہ وانا الیہ راجعون۔واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.