شوبز

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر طوبیٰ انور نے خاموشی توڑ دی

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی دوسری سابقہ اہلیہ، طوبیٰ انور نے بھی پوسٹ شیئر کر کے خاموشی توڑ دی۔

اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے سابق شوہر، عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

طوبیٰ انور کا لکھنا ہے کہ ’اپنی زندگی کے دوران عامر لیاقت نے بہت سی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالا، میری دعا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی آگے کی زندگی آسان ہو۔‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’میری سب سے درخواست ہے کہ خدارا جن کا نقصان ہوا ہے اُن کی نجی زندگی کا احترام کریں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.