شوبز

نمرہ شاہد ہنی مون کے لئے دبئی پہنچ گئیں؛ تصاویر وائرل

 اداکارہ نمرہ شاہد نے اپنے ہنی مون کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردیں۔

نمرہ شاہد نے انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔اداکارہ اس وقت اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے تصاویر شئیر کر رہی ہیں جنہیں بہت پسند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.