شوبزفیچرڈ پوسٹ

کیا آمنہ بیگ نے امیر ترین اداکار شہباز شگری سے بریک اپ کر لیا؟ دونوں میں اختلافات کی وجہ کیابنی؟ اصل حقائق سامنے آنے پر شوبز حلقوں میں سنسنی پھیل گئی

سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان علیحدگی ہوگئی کیونکہ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا

کیا آمنہ بیگ نے امیر ترین اداکار شہباز شگری سے بریک اپ کر لیا؟ دونوں میں اختلافات کی وجہ کیابنی؟ اصل حقائق سامنے آنے پر شوبز حلقوں میں سنسنی پھیل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ، جنہوں نے گزشتہ سال اداکار شہباز شگری سے منگنی کی تھی، انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کو ان فالو کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئیں اور جوڑی کے بریک اپ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ آئمہ بیگ اور ان کے منگیتر شہباز شگری کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے کیونکہ اس جوڑی نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا تھا۔ اس کے علاوہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کے ساتھ پوسٹ کی گئی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔ بعدازاں آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک دوسرے کی فالوونگ لِسٹ میں آگئے لیکن ڈیلیٹ شدہ تصاویر نہ آسکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.