شوبز

سنبل اقبال”بے بی گرل” بن گئیں لیکن کیسے؟

اداکارہ سنبل اقبال کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں جب کہ تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر سنبل اقبال نے اپنی دو نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔سنبل اقبال نے کیپشن میں ”LOOKER“ لکھا ہے۔ انہوں نے بلیک ٹی شرٹ اور ٹراؤزر زیب تب کیا ہے۔ ٹیشرٹ پر ”BABY GIRL“ لکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.