شوبز

عائزہ خان کا اصلی نام کیا ہے؟اہم انکشاف

دانش تیمور کچھ دن قبل میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے ، شوکی میزبان ماریہ واسطی نے ان سے سوال کیا کہ عائزہ کا اصلی نام کیا ہے؟

جس پر دانش تیمور نے اہلیہ کے نام سے متعلق دلچسپ واقعہ سُناتے ہوئے کہا کہ’ میری ایک دوست تھی جب میں انٹر میں تھا میں اس سے جان چھڑانا چاہتا تھا میں نے کہا کہ میں کچھ بننا چاہتا ہوں مجھے زندگی میں بہت کچھ کرنا ہے اور ہم شادی بھی نہیں کر سکتے تو اس نے مجھ پر شک کیا اور پوچھا کہ تم کسی اور سے تعلقات میں ہو‘‘۔

اس پر دانش نے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو کر بے ساختہ کہہ دیا کہ ’’ ان کا نام کنزہ ہے، یہ عائزہ سے ملنے سے بھی 10 سال پرانی بات ہے اوراتفاق سے ان کی شادی کنزہ نام کی لڑکی سے ہی ہوگئی جو کہ عائزہ کا اصلی نام ہے‘‘۔

دانش تیمور نے کہا کہ اب میری وہ دوست یہی سوچتی ہوگی کہ اس نے ٹھیک کہا تھا اور کنزہ سے ہی شادی بھی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.