شوبز

ڈانس کے چکر میں زرنش خان قیمتی موبائل سے محروم

اداکارہ  زرنش خان کو اپنے پسندیدہ گانے اور مقام  پر رقص کر نا کا فی مہنگا پڑ گیا۔

زرنش خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں مشہور گانے ’آوارہ بھنورے جو ہولے ہولے گائے‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہمیشہ پہاڑوں میں ایسا کرنا چاہتی تھی لیکن اس چکر میں میرا فون ٹوٹ گیا ہے۔

واضح رہےکہ زرنش ان دنوں اپنے دوستوں اور فیملی کے ہمراہ  پاکستان کے دلکش شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں، ویڈیو میں اداکارہ ہنزہ کی خوبصورت وادی میں رقص کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.