شوبز

منال خاں کو بچانے لئے ان کا مینجر بھی میدان میں آگیا

اداکارہ منال خان کے منیجر خاور عابدی نے سوشل میڈیا پر دو روز سے جاری ٹرولنگ پر ٹرولز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خاور عابدی نے عامر لیاقت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے ہی ہم آن لائن ہراسمنٹ اور ٹرولنگ کی مذمت کر رہے تھے لیکن اب ہم اسی کی طرف واپس آگئے ہیں، یہ نہ صرف ہمارے دوغلے پن کو ظاہر کرتا ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ ہم کبھی بھی نہیں سیکھتے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.