شوبز

صبور علی کا بولڈ فوٹو شوٹ شدید تنقید کی زد میں

 صبور علی اور خوشحال خان کے حالیہ فیشن فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے، دونوں کے درمیان کیمسٹری اور قربت کو دیکھ کر صبور کے مداح جلن محسوس کر رہے ہیں۔

صبور علی اور ابھرتے ہوئے اداکار نے ایک ساتھ پوز کر کے سوشل میڈیا کے درجہ حرارت کو بڑھا دیا ہے۔فوٹو شوٹ کی جھلکیاں انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہیں، انسٹاگرام پر فیشن فوٹو شوٹ کی شاندار تصویروں پر مشتمل ایک سیٹ شیئر کیا ہے۔دونوں ستاروں نے ایک ساتھ “اوکے پاکستان” کے لیے بولڈ فوٹو شوٹ کیا اور ان کی تصاویر کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئیں۔

دونوں کی جوڑی انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہے، لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر بے حیائی اور عریانیت پھیلانے کا الزام کرتے ہوئے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.