شوبز

سجل علی نے کروڑوں دلوں پر چھریاں چلا دیں

سجل علی انڈسٹری کی خوبصورت اور ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ سجل مُلک کی مہنگی ترین اداکارہ بھی ہیں جو ڈرامے کی ایک قسط کے لئے لاکھوں روپے لیتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے جو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ سجل علی کی ان تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔وہ ٹی وی سیریل مستانہ ماہی، احمد حبیب کی بیٹیاں، میرے قاتل میرے دلدار،  محمود آباد کی ملکائیں اور میری لاڈلی میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.