شوبز

میرا سیٹھی کی بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی

اداکارہ میرا سیٹھی اسپین کے شہر بارسلونا میں چھٹیوں پر ہیں، لیکن ان کے وارڈ روب کلیکشن نے سوشل میڈیا پر دیسی ٹرولز کو کافی حیران کردیا ہے۔

“چپکے چپکے” اسٹار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں اور فالوورز کے ساتھ اپنے حالیہ سفر کی کچھ حیران کن تصاویر شیئر کیں۔جیسے ہی میرا نے اپنی تصاویر اپلوڈ کیں، ناقدین نے ان نے فیشن پر تبصرے شروع کر دیئے۔زیادہ تر افراد نے میرا کے بارے میں انتہائی منفی تبصرے کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.