شوبز

نوال سعید کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ نوال سعید کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

نوال سعید نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔نوال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جب بال بکھرے ہوتے ہیں تو خوشی ہوتی ہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.