شوبز

حبا بخاری آریزسےپہلےکس سےشادی کی خواہشمند تھیں؟

انہوں نےدوران شو بتایا کہ آریزسے پہلےبھی مجھ کافی لوگوں نےشادی کی پیشکش کی تھی

خوبرو اداکارہ حبا بخاری کوآریزسےقبل بھی شادی کی پیشکش ہوئی تھی۔ حبا بخاری نےایک شومیں شرکت کی جہاں انہوں نےاپنی نجی زندگی سے متعلق بھی گفتگوکی جس کی ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔ انہوں نےدوران شو بتایا کہ آریزسے پہلےبھی مجھ کافی لوگوں نےشادی کی پیشکش کی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ان لوگوں کوکہتی تھی جا کےوالدین سےپوچھوکیونکہ مجھےپتہ تھا آگےامی، ابوبیٹھےہیں۔انہوں نےبتایا کہ مجھےآریزنےجب شادی کےلیےکہا تومیں نےکہا ہاں ٹھیک ہے امی،ابوسےپوچھ لوکیونکہ ہم دونوں جانتے تھے کہ ہم نےبات آگےچلائی توشادی پرہی ختم ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.