شوبزفیچرڈ پوسٹ

شوبز انڈسٹری کا ایک اور سکینڈل منظر عام ‘ ماڈل و اداکارہ حنا اشفاق نے ایسی ہوشرباء بولڈ تصاویر وائرل کردیں کہ سوشل میڈیا صارفین نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

سوشل میڈیا شیئر کی گئی تصاویر میں ادکارہ کوبولڈ سفید لباس میں اپنے جنم دن سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے

شوبز انڈسٹری کا ایک اور سکینڈل منظر عام ‘ ماڈل و اداکارہ حنا اشفاق نے ایسی ہوشرباء بولڈ تصاویر وائرل کردیں کہ سوشل میڈیا صارفین نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماڈل حنا اشفاق اپنے مداحوں کے لئے چمکتی ہوئی تصاویر پیش کرتی رہتی ہیں اور انہیں اپنی معمول کی سر گرمیوں کے بارے میں بھی اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں ۔اس بار حنا اشفاق نے انسٹاگرام پر کئی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ ادکارہ کوبولڈ سفید لباس میں اپنے جنم دن سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ "جس شخص سے میں سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں ،یقینا خود کو سالگرہ مبارک ہو۔”ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس سیکشن بھی میزبان کی تعریفوں سے بھرا ہوا ہے۔لیکن کچھ صارفین نے انکے بولڈ ڈریس کی وجہ سے غصے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.