شوبز

جنت مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ٹک ٹاک پر 14 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

جنت مرزا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا اور وہ اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.