شوبز

اس معاملہ میں کبھی "سمجھوتہ” نہیں کیا ؛صبا قمر نےواضح کردیا

انہوں نےکہا کہ’ ایسا ہوتا ہےاکثرکہ لوگ سیٹ پرڈیزائنرکےپاس سےآئےکپڑے پہن لیتےہیں لیکن میں نہیں پہنتی

اس معاملہ میں کبھی "سمجھوتہ” نہیں کیا ؛صبا قمر نےواضح کردیا، صبا قمرنےاپنی عادتوں سےمتعلق بھی بات کی جس میں انہوں نےکہا کہ’ اگرمجھےبدبوآئے تومیں کسی ڈیزائنرکےکپڑے نہیں پہنتی،منع کردیتی ہوں کیوں کہ میں صفائی اورحفظان صحت سےمتلعق کوئی کمپرومائزنہیں کرسکتی‘ ۔ انہوں نےکہا کہ’ ایسا ہوتا ہےاکثرکہ لوگ سیٹ پرڈیزائنرکےپاس سےآئےکپڑے پہن لیتےہیں لیکن میں نہیں پہنتی،میں کروڑوں کی چیزیں بھی چھوڑکرچلی جاؤں گی لیکن صفائی پر کمپرومائزنہیں کروں گی ‘۔ صباقمرکا کہنا تھا کہ ‘یہ میرے لیےنخرہ نہیں ہےبلکہ بنیادی اصول ہیں اورمیں چاہتی ہوں میری زندگی میں شامل مرد بھی صاف ستھرا ہو،میری ایک بہت بری عادت ہےکہ اگرکوئی شخص میرے پاس سےگزرے تومیں اس کی خوشبو محسوس کرتی ہوں‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.