شوبز

اداکارہ میرب علی کے نئے”بیسٹ فرینڈ” کا سراغ مل گیا

ویڈیومیں فلک شبیرکویہ کہتےہوئےسنا جا سکتا ہےکہ ان کےگھرمیں عالیانہ کےکچھ نئےدوست آگئےہیں

اداکارہ میرب علی کے نئے”بیسٹ فرینڈ” کا سراغ مل گیا، شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نےمداحوں کواپنےنئے’بیسٹ فرینڈ‘ سےملوا دیا۔ میرب علی نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوکارفلک شبیرکی دوانسٹا اسٹوریزکوشیئرکیا ہے۔ ان ویڈیوزمیں میرب علی کوسارہ اورفلک کی بیٹی عالیانہ فلک کےساتھ کھیلتےہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔ پہلی ویڈیومیں فلک شبیرکویہ کہتےہوئےسنا جا سکتا ہےکہ ان کےگھرمیں عالیانہ کےکچھ نئےدوست آگئےہیں۔

میرب علی کا نیا ’بیسٹ فرینڈ‘ کون ہے؟

دوسری ویڈیو میں میرب علی نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ عالیانہ میری نئی’بیسٹ فرینڈ‘ ہے۔ اُنہوں نے دلچسپ انداز میں مزید کہا ہے کہ ہم دونوں کی دماغی عمر برابر ہے۔

میرب علی کا نیا ’بیسٹ فرینڈ‘ کون ہے؟

 میرب علی اور عالیانہ فلک کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہو رہی ہیں اور ان پرصارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.